غمِ حسینؑ سے غمِ مہدیؑ تک [1] | الہٰی دل اور الہٰی غم | Urdu
کل ملاحظات: 871
اس مختصر درس کے اہم نکات:
انسان کے دل و درد کا آپس میں کیا رابطہ ہے؟
امام معصوم نے انسان کے دل کو حرم اللہ کیوں بیان فرمایا ہے؟
خداوند متعال نے خاص غموں کے لیے خاص دلوں کا کیوں انتخاب کیا؟
انبیاء کو اتنی رکاوٹوں کے باوجود کیا چیز ہدایت سے کسی طور نہیں روکتی تھی؟
خداوندی متعال نے مولا علی ع کی محبت کن دلوں میں ڈالی ہے؟
منافق کے دل میں مولا علی کی محبت کیوں نہیں آسکتی؟
مولانا سید حیدر علی جعفری
