غمِ حسینؑ سے غمِ مہدیؑ تک [5] | غمِ حسینؑ و غم مہدیؑ میں شباہت | Urdu
کل ملاحظات: 430
اس مختصر درس کے اہم نکات:
کن غموں نے امام حسینؑ کو مکہ و مدینہ چھوڑ کر قیام کرنے پر مجبور کیا؟
غم حسینؑ عام عزادار کی نگاہ میں اور امام حسینؑ کی نگاہ میں کیسا ہے؟
کون سے غم سید الشہداء کو کسی طور پر بھی قابل تحمل نہیں ہیں؟
کون سے غم سید الشہداء کو قابل تحمل ہیں؟
امام حسینؑ کے دل میں سب سے بڑا غم کس چیز کا تھا؟
امام باقرؑ کے بقول عید کے دن اہلبیؑت کا غم تازہ کیوں ہو جاتا ہے؟
غم حسینؑ سے غم مہدیؑ کا سفر کیسے طے کیا جا سکتا ہے؟
آج امام زمانہؑ کا ایک غم انکے مسلم کی بات نہ ماننا کیسے ہے؟
ہمارے زمانے میں امام زمانہؑ کے مسلم بن عقیل کون ہیں، ہماری کیا ذمہ داری ہے؟
امام حسینؑ سے غموں کو لے کر عزادار وارث حسینؑ کیسے بن سکتا ہے؟
مولانا سید حیدر علی جعفری