غمِ حسینؑ [2] | اُمت کی ذلت امام کا ناقابلِ برداشت غم | Urdu
کل ملاحظات: 743
اس مختصر درس کے اہم نکات:
امام حسینؑ کے کلام میں اہمیت کے حامل غم کون کون سے ہیں؟
امام حسینؑ امت کو یزیدی حکومت کی ذلت سے کیوں نکالنا چاہتے تھے؟
فلسطین کے مسئلہ پر عالم اسلام کی بڑی تعداد نے ذلت کے راستے کو کیوں قبول کیا ہوا ہے؟
مولانا مجتبیٰ علی جوادی
