اس مختصر درس کے اہم نکات:
امت کی اصلاح کا درد امام حسینؑ کو تڑپاتا تھا؟
امت کی اصلاح کے لیے امام حسینؑ کس حد تک قربانی دے رہے تھے؟
ایک اصلاح شدہ عزادار کیسا ہوتا ہے؟
اگر آج کے زمانے میں فرد یا معاشرہ اصلاح نہ پائے تو اس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
امت کی اصلاح میں عزادار کا بنیادی فریضہ کیا ہے؟

مولانا مجتبیٰ علی جوادی