فاطمہؑ اسوۂ بشر [6] | انبیاءؑ سے افضل اور صاحبِ معجزہ ہونا … | Urdu
کل ملاحظات: 2007
آیا ائمہ علیہم السلام کا صاحبِ معجزہ ہونے کا قائل ہونا غلو ہے؟ آیا ائمہ علیہم السلام کا رسول اللہ (ص) کے علاوہ سب انبیاء سے افضل ہونا غلو شمار ہوتا ہے؟ ائمہ علیہم السلام کا انبیاءؑ سے افضل ہونے کی کیا دلیل ہے؟
ان سوالات کا جواب اس درس میں ملاحظہ کیجیے
مولانا جمشید علی