خطیب: مولانا سید علی افضال رضوی
موضوع: اربعین اور امام حسینؑ

مجلس کے اہم مطالب:
● 40 کے عدد کی اہمیت
● فضائل زیارت امام حسینؑ
● اربعین تمام ادیان کی وحدت کا مرکز
● مصائب اسیرانِ اہل بیت

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔