[مجلس عزاء] نور الولایہ ٹی وی | شبِ شہادتِ امام علیؑ | امام علیؑ کے شیعوں سے تقاضے | Urdu
کل ملاحظات: 1563
اس مجلس کے اہم نکات:
ولایت کے ہم سے کیا تقاضے ہیں؟
مودت اور محبت کا معیار کیا ہے؟
مومن کی زیارت کا کیا اجر ہے؟
امام علیؑ کی شھادت کے مصائب
مولانا سید احمد علی نقوی
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
