خطیب: مولانا سید علی افضال رضوی
موضوع: مصائبِ امام حسینؑ

اس مجلس کے اہم مطالب:
● شبِ عاشور کے حالات کا بیان
● روز عاشور کے حالات کا بیان
● شہادتِ امام حسینؑ کا بیان

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔