مفاہیم قرآن | تسبيح كسے كہتے ہيں؟
کل ملاحظات: 2923
تسبیح كى حقیقت سے متعلق قران و اھل بیت (ع) کی تعلیمات پر مبنی دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں تسبیح کے حقیقی معنی و مفہوم ناظرین کی خدمت میں یش کیئے گئے ہیں۔
مولانا سید عباس حُسینی