مقصدِ عزاداری [3] | عزادار پیامِ کربلا کا وارث | Urdu
کل ملاحظات: 870
اس مختصر درس کے اہم نکات:
انقلابی ماتم کیسے آج کے ظالموں کے منہ پر طمانچہ بن جاتا ہے؟
عزاداری کے جلوس میں باجماعت نماز کی کیا اہمیت ہے؟
امام حسینؑ انبیاء کے وارث اور انصار حسینؑ امام حسینؑ کے وارث کیسے بنے؟
امام حسینؑ نے شب عاشورہ ایک رات کی فرصت کیوں مانگی تھی؟
مولانا دانش علی نقوی
