عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے لیےاس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ کیا وجہ ہے کہ امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا نام قرآن میں نہیں آیا؟

مولانا محمد موسیٰ حسینی