عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے لیے امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے فوائد ناظرین کی خدمت میں پیش کئے جارہے ہیں۔

مولانا محمد موسیٰ حسینی