عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں اس نقطے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ کیا زمانہ غیبت میں امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف سے ملاقات کی جاسکتی ہے یا نہیں؟

مولانا محمد موسیٰ حسینی