عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے لیے معصومین علیھم السلام سے صادر روایات کے ذیل میں امام زمان کا تعارف پیٖش کیا گیا ہے۔

مولانا محمد موسیٰ حسینی