عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔اس درس میں قرآن کریم کی روشنی میں اورسائنسی لحاظ سے آپ حضرت کی طولانی عمرپرروشنی ڈالی گئی ہے.

مولانا محمد موسیٰ حسینی