عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔اس درس میں امام حسن عسکری علیہ السلام کی جانب سے ولادت حجت کے بارے میں اپنے اصحاب کو آگاہ کرنے کے راستوں کا ذکر کیا گیا ہے۔

مولانا محمد موسیٰ حسینی