تاریخ: 10 ماہ رمضان 1441 | 4, مئی 2020

میزبان:
مولانا سید زائر عباس

پہلا سیشن
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ

مہمان علماء:
– مولانا نوید حسین مطہری
– مولانا جمشید علی

سوالات:
1۔ گناہ کے ارتکاب کے سبب کیا ہیں؟ دشمن درونی و بیرونی
2۔ گناہ سے خود کو بچانے کی راہیں
3۔ خود شناسی سے کیا مراد ہے اور گناہ سے بچنے میں اس کا کیا کردار ہے؟
4۔ معنوی امور کیسے انسان کو گناہوں سے بچنے میں مدد کرتے ہیں ؟
5۔ گناہوں سے بچنے کے لیے دور اندیشی کا کیا تقاضا ہے؟ انسان کو اس حوالے سے کیا کرنا چاہیے؟

دوسرا سیشن

ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل

مہمان علماء:
– مولانا محمد علی فضل
– مولانا سید ذیشان حیدر حسنی

سوالات:
1.کیا دین جب علم کے حصول کی تشویق دلاتا ہے تو اس سے مراد صرف دینی علوم ہے یا پھر سائنس اور دوسرے علوم بھی شامل ہیں؟
2.کیا علم حاصل کرنا کسی اور مقصد کے لیے وسیلہ ہے یا یہ بذات خود ہدف ہے… اگر وسیلہ مان لیں تو ہدف کیا ہو گا؟
3.کیا دین کے متعلق جو سوال بھی ذھن میں آئے وہ پوچھ سکتے ہیں؟ یا اسکی بھی حد بندی ہے… اگر حد بندی ہو تو کیا یہ عقل کے منافی نہیں؟
4. آخر کیا وجہ ہے کہ مسلمان آج وہ علمی ترقی نہیں کر سکے جو ہمیں غیر مسلمان معاشروں میں دکھائی دیتی ہے؟ کیا مسلمانوں کے زوال کا سبب دیندار ہونا ہے یا پھر مسلمان دین کے صحیح مفہوم نہیں سمجھتے؟

تیسرا سیشن

ماہ رمضان کے فقہی مسائل

مہمان علماء:
– مولانا سید ارتضی رضوی
– مولانا غلام جعفر

سوالات:
اگر کسی نے غسل مس میت نہیں کیا تو کیا وہ روزہ رکھ سکتا ہے؟
جو کوئی عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے کیا وہ کھا پی سکتا ہے؟
کیا عورت روزہ کی حالت میں میک اپ کرسکتی ہے؟ مثلا لپ اسٹک لگانا یا نیل پالش لگانا ؟
کیا ناک میں دوائی ڈالی جاسکتی ہے؟
آنکھو میں سرمہ ڈالا جاسکتا ہے؟
کیا سرمہ لگانا میک اپ میں شمار ہوتا ہے؟
روزہ کی حالت میں خوشبودار گھانس سونگھنا کیسا ہے
کیا لباس کو روزہ کی حالت میں گیلا کیا جاسکتا ہے؟
کیا روزہ کی حالت میں دانت نکلوایا جاسکتا ہے؟

noorulwilayah.tv