تاریخ: 11 ماہ رمضان 1441 | 5, مئی 2020

میزبان:
مولانا سید زائر عباس

پہلا سیشن

ماہ رمضان کے فقہی احکام

مہمان علماء:
– مولانا سید ارتضی حسن رضوی
– مولانا جمشید علی
سوالات:
_ماہ رمضان کے فقہی مسائل_
– خشک چیز سے اینما لینا روزہ کو باطل کردیتا ہے؟
– کیا لباس کو روزہ کی حالت میں گیلا کیا جاسکتا ہے؟
– تروتازہ لکڑی سے مسواک کرنا جائز ہے؟
– روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کا بوسہ لینا یا کوئی اور جنسی کام کرنا جائز ہے؟
– کیا مذھب اہل بیت علیہ السلام کے ماننے والے پر روزانہ کے نوافل پڑھنا ضروری نہیں ہے؟
– روزانہ کے نوافل کی تفصیل بیان فرمادیں
– نماز شب کا طریقہ اور تفصیلات بیان فرمائیں.

دوسرا سیشن

_ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل_

مہمان علماء:
– مولانا زوار حسین
– مولانا سید ذیشان حیدر حسنی
سوالات:
1.کیا علم حاصل کرنا کسی اور مقصد کے لیے وسیلہ ہے یا یہ بذات خود ہدف ہے… اگر وسیلہ مان لیں تو ہدف کیا ہو گا؟
2.کیا دین کے متعلق جو سوال بھی ذھن میں آئے وہ پوچھ سکتے ہیں؟ یا اسکی بھی حد بندی ہے… اگر حد بندی ہو تو کیا یہ عقل کے منافی نہیں؟
3. آخر کیا وجہ ہے کہ مسلمان آج وہ علمی ترقی نہیں کر سکے جو ہمیں غیر مسلمان معاشروں میں دکھائی دیتی ہے؟ کیا مسلمانوں کے زوال کا سبب دیندار ہونا ہے یا پھر مسلمان دین کے صحیح مفہوم نہیں سمجھتے؟

تیسرا سیشن

_ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ_

مہمان علماء:
– مولانا سید ظفر نقوی
– مولانا جمشید علی

سوالات:
– قرآن زندگی کے بارے میں کیا فرماتا ہے ؟
– قرآنی فلسفہ حیات کیا ہے ؟
– ایک قرآنی نظریہ حیات کے مطابق کیسے زندگی گذاری جا سکتی ہے؟
– قرآنی طرز زندگی میں تہذیب نفس کا کیا طریقہ ہے ؟

noorulwilayah.tv