نور الولایہ لائیو نشریات 14 رمضان 1441
کل ملاحظات: 2002
تاریخ: 14 ماہ رمضان 1441 | 8, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
– مولانا سید ارتضی حسن رضوی
– مولانا زین عباس
دوسری نشست
مہمان علماء:
– مولانا عون حیدر عمران
– مولانا شیخ علی
آج کے موضوعات:
– امام حسن کی سیرت کے اہم ترین پہلو
– امام حسن اور امام حسین علیھما السلام کی زندگی میں ظاہری ٹکراؤ کیوں؟
– امام حسن علیہ السلام کی صلح کی اصل حقیقت
– امام حسن علیہ السلام کی زندگی پر اٹھنے والے سوالات کے جوابات.