نور الولایہ لائیو نشریات 18 رمضان 1441
کل ملاحظات: 2306
تاریخ: 18 ماہ رمضان 1441 | 12, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
– مولانا سید ارتضی حسن رضوی
– مولانا غلام جعفر
موضوعات
1. شب قدر کے فضائل؟
2. زیارت امام حسینؑ کی شب قدر میں اتنی تاکید کیوں ؟
دوسری نشست
مہمان علماء:
– مولانا سید نصرت بخاری
– مولانا شیخ علی
موضوعات
– امام علیؑ کی شخصیت
-امام علیؑ کی زندگی کے مختلف ادوار
– امام علی علیہ السلام کے کلام میں موجود اخلاقی درس