تاریخ: 19 ماہ رمضان 1441 | 13, مئی 2020

میزبان:
مولانا سید زائر عباس

پہلی نشست

مہمان علماء:
– مولانا نوید حسین مطہری
– مولانا جمشید علی

آج کے موضوعات
– توبہ کی معنی اور حقیقت کیاہے؟
– توبہ کے شرائط کیا ہیں؟ کن شرائط سے واقعی توبہ تحقق پاتی ہے؟
– توبہ اگر اپنی حقیقی معنی میں تحقق پائے تو اس کا کیا اثر ہوگا؟
– توبہ کے علاوہ اور کون سے أمور ہیں جو انسان کے گناہوں کی بخشش کا سبب ہیں؟

دوسری نشست

مہمان علماء:
– مولانا محمد علی فضل
– مولانا شیخ علی

آج کے موضوعات:

– امام علیؑ کے فضائل
– امام علیؑ کو کون سے چیلنج درپیش تھے ؟
– اور اس قسم کے دوسرے موضوعات

noorulwilayah.tv