نور الولایہ لائیو نشریات 20 رمضان 1441
کل ملاحظات: 1943
تاریخ: 20 ماہ رمضان 1441 | 14, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
– مولانا جری حیدر
– مولانا جمشید علی
موضوعات
– شب قدر اور امام زمانہ(عج) کا رابطہ
– ماہ رمضان کی دعاوں میں امام زمانہ (عج) کا تذکرہ
– شب قدر کی فضیلت
دوسری نشست
مہمان علماء:
– مولانا سید ارتضی حسن رضوی
– مولانا زین عباس
موضوعات:
– امام علیؑ کے فضائل اور سیرت
– کلام علیؑ یعنی نہج البلاغبہ پر گفتگو
– شب قدر، امام علیؑ کی نظر میں