نور الولایہ لائیو نشریات 25 رمضان 1441
کل ملاحظات: 1883
تاریخ: 25 ماہ رمضان 1441 | 19, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
مہمان علماء:
– مولانا محمد علی فضل
– مولانا جری حیدر
آج کے موضوعات
– مسئلہ قدس میں پاکستان کا کردار
– مسئلہ قدس کے پاکستانی شہداء
– مسئلہ قدس میں ولایت فقیہ کا کردار پاکستان کے حوالے سے
– صدی کی ڈیلی میں پاکستان کا رد عمل
مہمان عالم
مولانا امین شہیدی
موضوع
یوم القدس ظلم کے خلاف فریاد اور ظالم کو بے نقاب کرنا