نور الولایہ لائیو نشریات 26 رمضان 1441
کل ملاحظات: 1949
تاریخ: 26 ماہ رمضان 1441 | 20, مئی 2020
10:30 بجے رات🇵🇰:
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
مہمان علماء:
– مولانا سید ارتضی حسن رضوی
– مولانا عون حیدر عمران
آج کے موضوعات
– مسئلہ قدس میں مکتب تشیع کے علماء کردار
-مسئلہ قدس میں علماء اہل سنت کا کردار
11:05 بجے رات🇵🇰:
مہمان عالم
مولانا سید علی مرتضی زیدی
موضوع
یوم القدس ظلم اور ظالم کی نابودی کا دن