نور الولایہ لائیو نشریات 27 رمضان 1441
کل ملاحظات: 2154
تاریخ: 27 ماہ رمضان 1441 | 21, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
مہمان علماء:
– مولانا سید رضا مہدی رضوی
– مولانا شیخ علی
-مولانا نقی ہاشمی
موضوعات
– صدی کی ڈیل کی حقیقت اور اہداف
– امت مسلمہ کا قدس کی آزادی میں کردار
– مسئلہ فلسطین کا حقیقی اور منطقی راہ حل
– پاکستان میں مسئلہ قدس کے احیاء میں مختلف مکاتب فکر کا کردار