تاریخ: 28 ماہ رمضان 1441 | 22, مئی 2020

میزبان:
مولانا سید زائر عباس

پہلا سیشن

ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ

مہمان علماء:
– مولانا سید حسن عسکری
– مولانا جمشید علی

موضوع:
– وداع ماہ رمضان، صحیفہ سجادیہ کی روشنی میں

دوسرا سیشن

ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل

مہمان علماء:
– مولانا عون حیدر عمران
– مولانا جری حیدر

موضوعات:
– رہبر معظم کی تقریر کا خلاصہ
– شہداء قدس پر ایک نگاہ

تیسرا سیشن

فقہی مسائل:

مہمان علماء:
– مولانا سید ارتضی حسن رضوی
– مولانا غلام جعفر

موضوع:
– چاند کے اہم مسائل