تاریخ: 7 ماہ رمضان 1441 | یکم مئی 2020

میزبان:
مولانا سید زائر عباس

پہلا سیشن
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ

*مہمان علماء:*
– مولانا عون حیدر عمران
– مولانا جمشید علی
سوالات:
1. رہبر معظم کی علمی شخصیت خاص طور پر 250 سالہ انسان کے تناظر میں.
2. ڈھائی سو سالہ انسان، کتاب کا تعارف اور مفہوم کی وضاحت.
3. سیرہ ائمہ کے ادوار
4. ڈھائی سو سالہ جد و جہد کی مشترکہ خصوصیات
5. شہید مطہری کی شخصیت اور کتابوں کی اہمیت کیوں اتنی زیادہ ہے؟

دوسرا سیشن

ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل

مہمان علماء:
-مولانا سید حسن رضا نقوی
-مولانا سید عباس حسینی

سوالات:
1. دنیا کے عقلاء نے جیسے حقوق بشر کا اعلامیہ جاری کیا ہے کیا یہ دین کا بدل نہیں ہوسکتا ؟
2. اگر خدا مہربان ہے اور یہ نظام بہترین نظام ہے تو بیماریاں اور آفات و بلیات کیوں پیش آتی ہیں ؟
3. آپ کی نظر میں دین انتہائی ضروری ہے تو مغرب نے دین کے بغیر کیسی اتنی پیشرفت کرلی ؟
4. بیماریوں اور آفات کا فلسفہ کیا ہوتا ہے یہ کیوں پیش آتی ہیں انسانی زندگی میں ان کا کردار کس طرح کا ہے ؟

تیسرا سیشن

ماہ رمضان کے فقہی مسائل

مہمان علماء:
– مولانا سید ارتضی رضوی
– مولانا غلام جعفر

سوالات:
– مبطلات روز :
اگر روزہ دار پیاس بجھانے کی قصد سے منہ میں پانی ڈال کر منہ میں گھما ئے اور واپس باہر پھینک دے اور ذرہ برابر پانی بھی حلق سے نیچے نہ جائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟
ماہ رمضان میں وضو کے لئے منہ میں پانی ڈالنے کے بعد کیا تین مرتبہ لعاب دھن کو منہ سے باہر پھینکنا واجب ہے؟
ماہ رمضان میں وضو کے لئے منہ میں پانی ڈالنے کے بعد کیا تین مرتبہ لعاب دھن کو منہ سے باہر پھینکنا واجب ہے؟
کلیاں کرتے وقت اگر جانتا ہے کہ اگر کلی کی تو غلطی سے یا بے اختیار پانی منہ میں چلا جائے گا تو کیا کلی کرسکتا ہے؟
کفارہ اور کفارہ جمع کی وضاحت فرمادئیں ؟

noorulwilayah.tv