تاریخ: 8 ماہ رمضان 1441 | 2, مئی 2020

میزبان:
مولانا سید زائر عباس

پہلا سیشن

ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ

*مہمان علماء:*
– مولانا سید رضا مهدی رضوی
– مولانا سید ارتضی حسن رضوی

آج کے سوالات:
تزکیہ و تربیت پروگرام کے سوال

1۔ دعا کیوں ضروری ہے؟
2۔ استجابت دعا کی شرائط کیا ہیں ؟
3۔ دعاوں کی باقی روایات پر برتری کیسے ہے؟
4- دعای استقبال ماه رمضان امام سجاد علیه السلام.
– ماہ رمضان کی کیا فضیلتیں بیان فرمائیں؟
– ماہ رمضان کی راتوں کے بارے میں اس دعا میں کیا ذکر ہوا ہے؟

دوسرا سیشن

ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل

مہمان علماء:
– مولانا محمد علی فضل
– مولانا زوار حسین

آج کے سوالات:
1۔ دین اور دنیا کا آپس میں کیا رابطہ ہے؟ آیا دین اور دنیا دو الگ حقیقتیں ہیں یا ایک حقیقت کے دو رخ ہیں؟
2۔ کیا دینداری کا مطلب دنیا سے فرار ہے اور دنیا کی نعمتوں اور لذات سے دوری ہے؟ یا دونوں میں کوئی منافات نہیں ہے؟ کیا دینداری اور دنیا داری قابل جمع ہیں؟
3۔ کیا دین صرف عبادات تک محدود ہے یا سیاست و حکومت کو بھی شامل ہے؟ کیا یہ درست ہے کہ عقل اجتماعی اجتماعی مسائل میں انسانی سعادت کے لیے راہ ہموار کر سکتی انبیاء الہی اور ادیان سماوی کی کوئی ضرورت نہیں جیسا کہ سکولاریزم کا نظریہ ہے؟
4۔ آخر خدا نے دنیا کی حکومت اور مدیریت کو سو فیصد عقل اور تجربے کے حوالے کیوں نہیں کیا؟ اس کے کیا کیا اسباب اور وجوہات ہو سکتی ہیں ؟

تیسرا سیشن

ماہ رمضان کے فقہی مسائل

مہمان علماء:
– مولانا سید ارتضی رضوی
– مولانا غلام جعفر
سوالات:
– مبطلات روز :
روزہ کی حالت میں انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے اچانک کسی نامناسب تصویر کے آ جانے اور اس پر نظر پڑ جانے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا سحری کھانے یا نہ کھانے سے روزہ پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
جیسا کہ توضیح المسائل میں لکھا ہے کہ انسان چار جگہ پر دس روز کے قصد کے بغیر بھی پوری نماز پڑھ سکتا ہے؟ کیا یہ حکم روزہ کا بھی ہے؟
اگر کوئی عورت حیض یا نفاس کا غسل بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
کیا زن مستحاضہ روزہ رکھ سکتی ہے؟
استحا ضہ متوسط اگر غسل نہ کرے تو اسکے روز ہ کا کیا حکم ہے
کیا مستحاضہ قلیلہ کو بھی روزہ کے لیئے غسل کرنا ہوگا؟
:وہ عورت جو حاملہ ہے جو روزہ نہ رکھنے پر عذر شرعی رکھتی ہے اور وہ حاملہ خاتون جسکے لیئے یا اسکے بچے کے لیئے ضرر پہچنے کا ڈر تھا کیا حکم ہے؟
ماہ رمضان میں سفر کرنا کیسا ہے؟
کفارہ اور کفارہ جمع کی تفصیلات بیان فرمائیں ؟

noorulwilayah.tv