تاریخ: 9 ماہ رمضان 1441 | 3, مئی 2020

میزبان:
مولانا سید زائر عباس

پہلا سیشن
بمناسبت وفات جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا

مہمان علماء:
– مولانا سید نصرت بخاری
– مولانا شیخ علی

موضوعات:
1۔ اسلام کے رشد و ترقی میں جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا کا کردار
2۔ جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا کی زندگی کے فراموش شدہ پہلو
3۔ جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا کی زندگی خواتین کے لیئے اسوہ
4- فضیلت جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا کلام معصومین علیھم السلام کی روشنی میں

دوسرا سیشن

ماہ رمضان و عقیدتی وسماجی مسائل

مہمان

مولانا محمد علی فضل
مولانا زوار حسین

سوالات
دین اور علم کا رابطہ کیسا ہے؟
دین جس علم کی تشویق کرتا ہے اس سے کیا مراد ہے ؟

noorulwilayah.tv