نور الولایہ لائیو نشریات13رمضان 1441
کل ملاحظات: 1956
تاریخ: 13 ماہ رمضان 1441 | 7, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان علماء:
– مولانا سید ارتضی حسن رضوی
– مولانا رضا مہدی رضوی
سوالات:
– خدا سے دعا کیسے مانگنی چاہیے ؟
– کن جیزوں کو خدا سے طلب کرنا چاہیے ؟
– گناہوں سے مغفرت کے حوالے سے دعای کمیل کے فراز کی تشریح
– استقبال ماہ رمضان کی دعا
دوسرا سیشن
ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل
مہمان علماء:
– مولانا سید عباس حسینی
– مولانا سید حسن رضا نقوی
سوالات:
۱۔ سیکولرزم کی تعریف و مفھوم
۲۔ وہ عوامل جن کی بنا پر سیکولرزم کی بنیاد پڑی
۳۔ سیکولرزم کے نظریے کی بنیادیں/مبانی کیا ہیں؟
۴۔ کیا اسلام اور سیکولرزم کو جمع کر سکتے ہیں
تیسرا سیشن
فقہی مسائل:
مہمان علماء:
– مولانا سید ارتضی حسن رضوی
– مولانا غلام جعفر
سوالات:
– نماز شب کا طریقہ اور تفصیلات.
– وضو کے مسائل
noorulwilayah.tv