…واقعہ کربلا معتبر کتب اور روایات کی روشنی میں [13] | تاریخی کتب میں
واقعہ کربلا پر لکھی جانے والی کتابوں کو صدی کے اعتبار سے بیان کیا گیا ہے یعنی ہر صدی میں کتنی اور کونسی کتابیں لکھی گئیں؟
اس درس میں بارہویں صدی سے چودھویں صدی تک کا ذکر ہوا ہے
مولانا سید علمدار نقوی
