…واقعہ کربلا معتبر کتب اور روایات کی روشنی میں[21] | واقعہ کربلا
کل ملاحظات: 2374
اس درس میں ایک اہم سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ امام حسین (ع) نے کوفہ والوں کی دعوت کو جناب مسلم کی تائید کے ساتھ مشروط کیا اور اہل بصرہ کو خود خط لکھا کہ وہ آئیں۔ ایسا کیوں کیا؟
مولانا سید علمدار نقوی