میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا
مہمان: محترمہ عاصمہ جعفری

اس پروگرام کے اہم مطالب:
● فیملی کو مستحکم اور مضبوط بنانے کی کیا ضرورت ہے؟
● اربعین کی زیارت، پیدل چل کر کیوں کرتے ہیں ؟
● کونسے اہم نکات ہیں جو فیملی کے استحکام اور مضبوطی کا سبب بن سکتے ہیں؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔