میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری

اس پروگرام کے اہم مطالب:
● زیارتِ اربعین میں اہم ترین مطالب کونسے ہیں؟
● شہادت کے مقام کو زیارتِ اربعین میں کس طرح بیان کیا گیا ؟
● زیارتِ اربعین میں قیامِ امام حسینؑ کے کس فلسفے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے؟
● تولی اور تبری کو زیارتِ اربعین میں کیسے بیان کیا گیا ہے ؟
● قاتلینِ امام حسینؑ کی صفات اس زیارت میں کیا بیان کی گئی ہیں ؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔