پروگرام کا نام: اسوہ کامل بتول

موضوع: مطیع ولایت

میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی

اس سگمنٹ میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:

سوال۱: کیا حضرت زہرا علیہا السلام بھی صاحبِ ولایت ہیں؟

سوال۲: اگر حضرت فاطمہؑ صاحبِ ولایت ہیں تو کیا امام معصومؑ اور نبی اکرم(ص) کی اطاعت ان پر واجب تھی؟

سوال۳: آج کے دور میں ہم کس طرح مطیع ولایت ہو سکتے ہیں؟