[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی ایام فاطمیہ نشریات | 23 جمادی الاولی 1442 | Urdu
کل ملاحظات: 2507
پروگرام کا نام : اسوه کامل بتولؑ
موضوع : عشق الہی
میزبان : قمر فاطمہ نقوی
مہمان : سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس سگمنٹ میں آپ مندرجہ ذیل سوالات کے جواب جان سکیں گے:
سوال۱: جناب سیدہ کی وہ کونسی اہم خصوصیات ہیں جسکی وجہ سے وہ اسوہ کامل قرار پائیں؟
سوال۲: جناب فاطمہ کی زندگی سے عشق الہی کے کچھ نمونہ بیان فرمائیں؟
سوال۳: آج کی خواتین اپنی زندگی کو عشق الہی سے کیسے کامیاب کر سکتی ہیں؟
