پروگرام کا نام: اسوه کامل بتولؑ

موضوع: ماں کی ذمہ داریاں

میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی

اس سگمنٹ میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے :

سواال۱: تربیت کسے کہتے ہیں؟

سوال۲: تربیت میں ماں کا کیا کردار ہے؟

سوال۳: مولائے کائنات کی سیرت کو مدنظر رکھتے ہوئے باپ کا تربیت میں کیا کردار ہے؟