پروگرام کا نام: اسوہ کامل بتول

موضوع: تربیت کا ہنر

میزبان: قمر فاطمہ نقوی

مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی

اس سگمنٹ میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:

سوال۱: کیا من مانی مرضی سے بچوں کی اچھی تربیت ممکن ہے؟

سوال۲: کیا تربیتی مہارتیں سیکھنا صرف ماں کے لئے کافی ہیں؟

سوال۳: وہ کونسی مہارتیں ہیں جو ایک ماں کو سیکھنا ضروری ہیں؟