پروگرام کا نام: اسوہ کامل بتول

موضوع: ماں کی ممتا

میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی

اس سگمنٹ میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے :

سوال۱: خدا نے ماں کو کس فلسفہ کے تحٹ ممتا سے نوازا ہے؟

سوال۲: ماں اپنی ممتا کو کس طرح تربیت کے لئے بروئے کار لاسکتی ہے؟

سوال۳: کیا بچوں کو قرآن پڑھا دینا تربیت کے لئے کافی ہے؟