*پروگرام کا نام*: اسوه کامل بتولؑ

*موضوع* : اسوه کامل

میزبان : قمر فاطمہ نقوی

مہمان : سیدہ تسنیم زہرا رضوی

اس سگمنٹ میں مندرجہ ذیل سوالات کے جواب جان سکیں گے :

سوال۱: اسوہ کامل سے کیا مراد ہے؟

سوال۲: کیا حضرت فاطمہ سلام اللہ کو ہی اسوہ بنانا ضروری ہے؟

سوال۳: دور حاضر میں کس طرح جناب فاطمہ سلام اللہ کو آئیڈیل بنانا ممکن ہے؟