میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا سید طاہر نقوی

اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے :
1۔ جنت البقیع کو منہدم کرنے کے کونسے عوامل و اسباب تھے؟
2۔ قبور کو تعمیر کرنے کے جواز پر کیا دلائل ہیں ؟
3۔ قبور کی تعمیر کے جائز نہ ہونے پر وہابیت کے کیا دلائل ہیں ؟
4۔ ان دلائل کا رد کیسے کیا گیا ہے ؟

یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔