[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی – ماہِ محرم | فلسفہ قیامِ امام حسینؑ، امامؑ کی زبانی
کل ملاحظات: 2143
میزبان: مولانا سید زائرعباس
مہمان: مولانا محمد علی فضل
پروگرام کے اہم مطالب:
آیا امام حسینؑ کے قیام کا کوئی ہدف تھا ؟
امام حسینؑ نے اپنے کلمات میں کونسے اہم اہداف کی طرف اشارہ کیا ہے ؟
امام حسینؑ نے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو اہم ہدف کے عنوان سے کیوں ذکر کیا ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔