[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 16 صفر 2020 | Urdu
کل ملاحظات: 1632
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: اربعین اور ہماری ذمہ داریاں
مہمان علماء: مولانا سید ارتضی حسن رضوی ، مولانا سید محسن نقوی
اس پروگرام میں ان ذمہ داریوں پر گفتگو کی گئی ہے جو اربعین کی نسبت ہماری بنتی ہیں