میزبان: سید زائر عباس

پہلا سگمنٹ
موضوع: تاریخ عزاداری امام حسینؑ
مہمان علماء: مولانا عون حیدر عمران، مولانا زین عباس
اس سگمنٹ میں مختصر طور پر عزاداری امام حسینؑ کو بیان کیا گیا ہے ائمہؑ کے دور سے زمانہ حاضر تک

دوسرا سگمنٹ
موضوع: واقعہ عاشورا کے سیاسی عوامل
مہمان علماء: مولانا غلام جعفر، مولانا سید حسن عسکری
اس سگمنٹ میں عاشورا کے ان سیاسی عوامل کا ذکر کیا گیا ہے جن کی وجہ سے عاشورا برپا ہوئی

نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah