پہلا سگمنٹ
موضوع: معارف امامت، امام حسین علیہ السلام کے کلمات میں
میزبان: سید زائر عباس
مہمان علماء: مولانا سید ذیشان حیدر حسنی ، مولانا عون حیدر عمران

اس سگمنٹ میں توحیدی معارف کو خود امام حسینؑ کے کلام سے بیان کیا گیا ہے

دوسرا سگمنٹ
موضوع: کیا شیعہ قاتل امام حسین ہیں ؟
میزبان: سید زائر عباس
مہمان علماء: مولانا سید حسن رضا نقوی ، مولانا محمد علی فضل

اس سگمنٹ میں خطبے کے اہم ترین مطالب پر گفتگو کی گئی ہے

نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah