[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 20 محرم 2020 | Urdu
کل ملاحظات: 2219
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: خطبہ زینبیہ -1
مہمان علماء: مولانا سید طاہر نقوی ، مولانا وسیم سبحانی
اس سگمنٹ میں حضرت زینبؑ کے خطبے میں موجود بعض اہم موضوعات کی شرح کی گئی ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: اہداف قیام امام حسینؑ (امر بالمعروف و نہی عن المنکر)
مہمان علماء: مولانا سید ارتضی حسن رضوی ، مولانا جری حیدر
اس سگمنٹ میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی اہمیت اور اس کے مراحل پر گفتگو کی گئی ہے
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
