میزبان: سید زائر عباس

پہلا سگمنٹ
موضوع: کوفہ و شام میں امام سجادؑ کا کردار
مہمان علماء: مولانا سید ارتضی حسن رضوی ، مولانا سید طاہر نقوی
اس سگمنٹ میں امام سجادؑ کے اقدامات کو بیان کیا گیا ہے جو انہوں نے یزید کی حکومت کے خلاف اٹھائے تھے

دوسرا سگمنٹ
موضوع: فلسفہ قیام امام حسینؑ، امام خمینی رح کی نظر میں
مہمان علماء: مولانا سید محسن نقوی ، مولانا شیخ علی
اس سگمنٹ میں قیام امام حسینؑ کی وضاحت امام خمینی کے کلمات کے ذریعہ بیان کی گئی ہے