[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 3 محرم 2020 | Urdu
کل ملاحظات: 2370
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: معارف تفسیری، کلمات امام حسینؑ کی روشنی میں
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا غلام جعفر
اس سگمنٹ میں امام حسینؑ کے کلمات سے تفسیری مطالب کو بیان کیا گیا ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: آیا شیعہ قاتل امام حسینؑ ہیں؟
مہمان علماء: مولانا سید حسن رضا نقوی ، مولانا محمد علی فضل
اس سگمنٹ میں انہتائی اہم سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ آیا قاتل امام حسینؑ شیعہ ہیں یا کوئی اور؟
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
