[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 5 صفر 2020 | Urdu
کل ملاحظات: 1890
میزبان: سید زائر عباس
موضوع: فضیلت زیارت امام حسینؑ
مہمان علماء: مولانا ہادی ولایتی ، مولانا یاسین مجلسی
اس پروگرام میں امام حسینؑ کی زیارت کی فضیلت پر روایات کی روشنی میں گفتگو کی گئی ہے
