[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی – ولادت امام علی علیہ السلام | 11 رجب المرجب
کل ملاحظات: 1319
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: انبیاءؑ پر امام علیؑ کی افضلیت
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1. مقام امامت کی افضلیت کے حوالے سے مکتب تشیع اور تسنن کا بنیادی نظریہ۔
2. حضرت علیؑ کی پیغمبر اکرم (ص) کے علاوہ باقی انبیاء پر افضلیت کی دلیل۔